[Skip to content]

Aster Group
Text to speech screen reading accessibility. Click to listen to website.
Search our Site
  • Text Size A / A / A
Aster Group Translations New Futures Investment and Development Partnership logo
.

آپ کی زبان میں ترجمہ

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم اس ویب سائٹ کی کسی چیز کا ترجمہ آپ کی زبان میں کریں، یا اگر آپ ہم سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم ذیل کے فارم میں موجود تمام خانوں کو پُر کریں۔

براہ کرم ہمیں زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کریں تاکہ ہم جلدی سے آپ کی مدد کرسکیں۔ ہم جتنی جلدی ممکن ہو آپ سے رابطہ کریں گے۔  

اس کے بجائے اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئیترجمان آپ کو کال کرے تو؛ ذیل کا فارم پُر کرکے ہمیں اپنی زبان کے بارے میں اور یہ بتائیں کہ آپ سے رابطے کا مناسب وقت کون سا ہے۔ ہم جتنی جلدی ممکن ہو آپ کو کال کرنے کیلئے ترجمان کا انتظام کریں گے

 

» Indicates required fields

Urdu Translation Request
 
ہمیں اپنے سوالات بھیجنے کیلئے،‘submit’ پر کلک کریں یا اسے حذف کرکے دوبارہ شروع کرنے کیلئے ‘reset’ پر کلک کریں 

اگر آپ کو یہ معلومات کسی دوسری زبان، بریلبڑے حروف،ٹیپ یا سی ڈی کی شکل میں مطلوب ہوں تو براہ کرم ہمیں بتائیں۔ اگر آپ ہم سے کسی چیز کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم ترجمان کا بھی انتظام کرسکتے ہیں۔

 

اگر آپ کو یہ معلومات کسی دوسری زبان، بریلبڑے حروف،ٹیپ یا سی ڈی کی شکل میں مطلوب ہوں تو براہ کرم ہمیں ذیل کے نمبر پر کال کریں۔ اگر آپ ہم سے کسی چیز کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم ترجمان کا بھی انتظام کرسکتے ہیں۔